Option 1 … Google Urdu Webfont
نئے عہد نامے کے یہ چھوٹے خطوط اکثر نظر انداز کئے جاتے ہیں، لیکن اِس اہم خط کی طرف بے توجیہانہ رویہ یہوداہ کے اِس خط کی بجائے ہماری اپنی ذات کے بارے میں بہت کچھ کہتا ہے۔ “اِس خط کے متعلق بے توجیہی اِس کے بے محل یا غیر موزوں ہونے سے بڑھ کر اِسے نظر انداز کرنے والی نسل(پشت) کے سطحی پن کے بارے میں زیادہ کچھ کہتی ہے۔” (گوتھری)
الف : وہ خطرہ جس نے یہوداہ کو یہ خط تحریر کرنے پر آمادہ کیا۔
(1) مصنف اور قارئین
یہوؔداہ کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ اور یعقوب کا بھائی ہے، اُن بلائے ہوؤں کے نام جو خُدا باپ میں عزیز اور یسوع مسیح کے لئے محفوظ ہیں۔
یہوداہ: انگریزی زبان میں اِس کتاب کا نام Jude ہے۔مصنف کا نام حقیقت میں “یہوداہ” ہی ہے۔ لیکن اِس خیال سے کہ کہیں اِس مصنف اور تصنیف کو اُس بدنامِ زمانہ یہوداہ اسکریوتی سے نہ منسوب کیا جائے جس نے یسوع کو دھوکہ دیا تھازیادہ تر انگریزی مترجمین نے مصنف
Option 2 … Urdu Unicode Font